آ کر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - آنے کے بعد، آتے ہی (بعد میں آنے والے فعل کا معطوف علیہ)۔ "یہاں بغیر بلائے آکر بھی نہیں بھٹکتے۔"      ( ١٨٩٢ء، عمر و عیار کی سوانح عمری، ١٤٦ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے 'آ' کے ساتھ سنسکرت ہی سے ماخوذ 'کر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٢ء کو "عمر و عیار کی سوانح عمری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آنے کے بعد، آتے ہی (بعد میں آنے والے فعل کا معطوف علیہ)۔ "یہاں بغیر بلائے آکر بھی نہیں بھٹکتے۔"      ( ١٨٩٢ء، عمر و عیار کی سوانح عمری، ١٤٦ )